کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے لیڈزٹیسٹ میں شکست کی وجہ خراب بیٹنگ کوقراردے

لیڈزٹیسٹ میں انگلینڈ کے کھلاڑی جوزبٹلرمیچ اورمحمد عباس سیریزکے ہیروقرار پائے،محمد عباس نے سیریزمیں دس کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا،محمد عباس مین آف دی سیریزکا ایوارڈملنے پرجہاں خوش دکھائی دئیے وہیں انھوں نےلیڈزٹیسٹ میں شکست پرمایوسی کا بھی اظہارکیا،دوسری جانب کپتان سرفرازاحمد نے پاکستانی بیٹسمینوں کا لیڈزٹیسٹ میں شکست کا ذمہ دارقراردیا، ،انھوں نے کہا کہ ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست تھا،کھلاڑیوں نے غیرذمہ داری کا مظاہرہ کیا،غلطیاں کرکے وکٹیں گنوائیں،انگلش باؤلروں نے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائی
Post a Comment